A A A A A

مکاشفہ ۴

۸
اِن چار جانداروں میں سے ہر ایک کے چھ پَر تھے اور جسم پر ہر جگہ آنکھیں ہی آنکھیں تھیں، باہر بھی اور اندر بھی۔ دن رات وہ بلاناغہ کہتے رہتے ہیں، "قدوس، قدوس، قدوس ہے رب قادرِ مطلق خدا، جو تھا، جو ہے اور جو آنے والا ہے۔"
اردو بائبل 2019

۸
और इन चारों जानदारों के छ: छ: पर हैं; और रात दिन बग़ैर आराम लिए ये कहते रहते है, “कुद्दूस, कुद्दूस, कुद्दूस, ख़ुदावन्द ख़ुदा क़ादिर- ए-मुतलक़, जो था और जो है और जो आनेवाला है !”
اردو بائبل 2017

۸
چاروں جانداروں میں ہر ایک کے چھ چھ پر ہیں اور ان کی ہر طرف آنکھیں ہی آنکھیں چھا ئی ہو ئی تھی رات دن وہ مسلسل کہتے ہیں:” قدّوس،قدّوس، قدّوس ہے خداوند قادر مطلق ، جو تھا، جو ہے اور جو آنے وا لا ہے۔”
اردو بائبل 2012 WBTC+