۷ |
پہلا جاندار شیرببر جیسا تھا، دوسرا بَیل جیسا، تیسرے کا انسان جیسا چہرہ تھا اور چوتھا اُڑتے ہوئے عقاب کی مانند تھا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۷ |
पहला जानवर बबर की तरह है, और दूसरा जानदार बछड़े की तरह , और तीसरे जानदार का इन्सान का सा है, और चौथा जानदार उड़ते हुए 'उक़ाब की तरह है | |
اردو بائبل 2017 |
|
۷ |
پہلی جاندار شیر بّبر کی مانند اور دوسرا بیل بچھڑے کی مانند تیسرے کا چہرہ آدمی جیسا اور چوتھی شئے اڑتی ہو ئی عقاب کی مانندہے۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|