A A A A A

مکاشفہ ۴

۶
تخت کے سامنے شیشے کا سا سمندر بھی تھا جو بلور سے مطابقت رکھتا تھا۔ بیچ میں تخت کے ارد گرد چار جاندار تھے جن کے جسموں پر ہر جگہ آنکھیں ہی آنکھیں تھیں، سامنے والے حصے پر بھی اور پیچھے والے حصے پر بھی۔
اردو بائبل 2019

۶
और उस तख़्त के सामने गोया शीशे का समुन्द्र बिल्लौर की तरह है | और तख़्त के बीच में और तख़्त के पास चार जानवर हैं, जिनके आगे-पीछे आँखें ही आँखें हैं |
اردو بائبل 2017

۶
اس کے علاوہ تخت کے سامنے کانچ کا سمندر جو بلور کی مانند سفید شیشہ تھا۔مزید برآں تخت کے سامنے اور اس کے ہرجا نب چار جاندار ہیں اور ان جانداروں پر آگے اورپیچھے آنکھیں ہی آنکھیں چھا ئی ہوئی ہیں۔
اردو بائبل 2012 WBTC+