۱۱ |
پھر مجھے بتایا گیا، "لازم ہے کہ تُو بہت اُمّتوں، قوموں، زبانوں اور بادشاہوں کے بارے میں مزید نبوّت کرے۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۱ |
और मुझ से कहा गया, “तुझे बहुत सी उम्मतों और क़ौमों और अहल-ए-ज़बान और बादशाहों पर फिर नबुव्वत करना ज़रूर है |” |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۱ |
تب اس نے مجھ سے کہا ،”تُمہیں کئی لوگوں قوموں ،اہل زبان لوگوں اور بادشاہوں پر دوبارہ نبُوت کر نی ہے ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|