۵ |
یہ سب کچھ پیشِ نظر رکھ کر پوری لگن سے کوشش کریں کہ آپ کے ایمان سے اخلاق پیدا ہو جائے، اخلاق سے علم، |
اردو بائبل 2019 |
|
۵ |
पस इसी ज़रिये तुम अपनी तरफ़ से पूरी कोशिश करके अपने ईमान पर नेकी ,और नेकी पर मा'रिफ़त , |
اردو بائبل 2017 |
|
۵ |
کیونکہ تمہیں خوش نصیبی حاصل ہے اس لئے تم سے جتنا زیادہ ہو سکے کوشش کر کے ان چیزوں کو اپنی زندگی میں ، اپنے ایمان میں اور اپنی اچھا ئی میں شامل کرو،اور اپنی اچھا ئی میں علم کو شا مل کرو ، |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|