۱۷ |
ہم موجود تھے جب اُسے خدا باپ سے عزت و جلال ملا، جب ایک آواز نے اللہ کی پُرجلال شان سے آ کر کہا، "یہ میرا پیارا فرزند ہے جس سے مَیں خوش ہوں۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۷ |
कि उसने ख़ुदा बाप से उस वक़्त 'इज़्ज़त और जलाल पाया, जब उस अफ़ज़ल जलाल में से उसे ये आवाज़ आई, “ये मेरा प्यारा बेटा है, जिससे मैं ख़ुश हूँ |” |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۷ |
یسوع نے بڑی شان و شوکت کے ساتھ آواز کو سنا جب یسوع خدا یعنی باپ سے اس وقت عزّت اور جلال پایا اُسے آواز آئی ،”وہ میرا چہیتا بیٹا ہے “میں اس سے بے حد خوش ہوں ۔ “ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|