۱۱ |
اور اللہ بڑی خوشی سے آپ کو ہمارے خداوند اور نجات دہندہ عیسیٰ مسیح کی بادشاہی میں داخل ہونے کی اجازت دے گا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۱ |
बल्कि इससे तुम हमारे ख़ुदावन्द और मुन्जी ईसा'मसीह की हमेशा बादशाही में बड़ी 'इज़्ज़त के साथ दाख़िल किए जाओगे | |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۱ |
اور تمہیں خدا وند اور ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کی ابدی بادشاہت میں بہت ہی زیادہ عزت کے ساتھ تمہارا استقبال کیا جائے گا ۔ وہ بادشاہت ہمیشہ قائم رہنے والی اور ابدی ہے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|