۴ |
ہم یہ اِس لئے یقین سے کہہ سکتے ہیں کیونکہ ہم مسیح کے وسیلے سے اللہ پر اعتماد رکھتے ہیں۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۴ |
हम मसीह के ज़रि'ये ख़ुदा पर ऐसा ही भरोसा रखते हैं। |
اردو بائبل 2017 |
|
۴ |
یہ چیزیں تم کو کہتی ہیں تا کہ ہمیں مسیح کی خا طر خدا کے سامنے ایسا دعویٰ کر نے کا بھرو سہ ہے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|