A A A A A

۲ کرنتھیوں ۳

۱۱
اور اگر اُس پرانے نظام کا جلال بہت تھا جو اب منسوخ ہے تو پھر اُس نئے نظام کا جلال کہیں زیادہ ہو گا جو قائم رہے گا۔
اردو بائبل 2019

۱۱
क्यूँकि जब मिटने वाली चीज़ें जलाल वाली थी तो बाकी रहने वाली चीज़ें तो ज़रूर ही जलाल वाली होंगी।
اردو بائبل 2017

۱۱
اگر وہ خدمت جو جلال والی تھی غا ئب ہو گئی ۔تب یہ خدمت جو ابدی ہے زیادہ جلال والی ہے ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+