۳۹ |
عیسیٰ نے کہا، "مَیں عدالت کرنے کے لئے اِس دنیا میں آیا ہوں، اِس لئے کہ اندھے دیکھیں اور دیکھنے والے اندھے ہو جائیں۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۹ |
ईसा' ने कहा, “मैं अदालत करने के लिए इस दुनिया में आया हूँ, इस लिए कि अंधे देखें और देखने वाले अंधे हो जाएँ।” |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۹ |
یسوع نے کہا ،” میں اس دنیا میں فیصلہ کے لئے آیا ہوں ۔میں آیا ہوں تا کہ اندھوں کو بینائی ملے اور جو دیکھ کر بھی نہ سمجھے وہ اندھے رہینگے ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|