۳۵ |
جب عیسیٰ کو پتا چلا کہ اُسے نکال دیا گیا ہے تو وہ اُس کو ملا اور پوچھا، "کیا تُو ابنِ آدم پر ایمان رکھتا ہے؟" |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۵ |
जब ईसा' को पता चला कि उसे निकाल दिया गया है तो वह उस को मिला और पूछा, “क्या तू इब्न-ए-आदम पर ईमान रखता है?” |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۵ |
یسوع نے سنا کہ یہودی سردار نے اس آدمی کو پھینک دیا اس لئے جب اس نے اسکوپا یا تو پو چھا،” کیا تم ابن آدم پر ایمان رکھتے ہو۔ ؟” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|