۳۴ |
جواب میں اُنہوں نے اُسے بتایا، "تُو جو گناہ آلودہ حالت میں پیدا ہوا ہے کیا تُو ہمارا اُستاد بننا چاہتا ہے؟" یہ کہہ کر اُنہوں نے اُسے جماعت میں سے نکال دیا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۴ |
जवाब में उन्हों ने उसे बताया, “तू जो गुनाह की हालत में पैदा हुआ है क्या तू हमारा उस्ताद बनना चाहता है?” यह कह कर उन्हों ने उसे जमाअत में से निकाल दिया। |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۴ |
یہودی سردا ر نے کہا،” تو خود گنہگار پیدا ہوا ہے تو ہم کو کیا سکھاتا ہے ؟” اور انہوں نے اسے باہر نکال دیا ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|