A A A A A

یوحنا ۹

۳۰
آدمی نے جواب دیا، "عجیب بات ہے، اُس نے میری آنکھوں کو شفا دی ہے اور پھر بھی آپ نہیں جانتے کہ وہ کہاں سے ہے۔
اردو بائبل 2019

۳۰
आदमी ने जवाब दिया, “अजीब बात है, उस ने मेरी आँखों को शिफ़ा दी है और फिर भी आप नहीं जानते कि वह कहाँ से है।
اردو بائبل 2017

۳۰
تب اس آدمی نے کہا،” بڑے تعجب کی بات ہے کہ تم نہیں جانتے کہ وہ کہاں سے آیا ہے مگر اس نے مجھے بینا ئی دی ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+