۲۴ |
ایک بار پھر اُنہوں نے شفایاب اندھے کو بُلایا، "اللہ کو جلال دے، ہم تو جانتے ہیں کہ یہ آدمی گناہ گار ہے۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۲۴ |
एक बार फिर उन्हों ने सही हुए अंधे को बुलाया, “खुदा को जलाल दे, हम तो जानते हैं कि यह आदमी गुनाहगार है।” |
اردو بائبل 2017 |
|
۲۴ |
چنانچہ یہودی سردار نے دو بارہ اس آدمی کو جو پہلے اندھا تھا بلا یا ،” اور کہا تو خدا کی حمد کر اور سچ بتا ہم تو جانتے ہیں کہ یہ آدمی گنہگار ہے ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|