۱۷ |
پھر وہ دوبارہ اُس آدمی سے مخاطب ہوئے جو پہلے اندھا تھا، "تُو خود اِس کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ اُس نے تو تیری ہی آنکھوں کو بحال کیا ہے۔" اُس نے جواب دیا، "وہ نبی ہے۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۷ |
फिर वह दुबारा उस आदमी से मुख़ातिब हुए जो पहले अंधा था, “तू ख़ुद उस के बारे में क्या कहता है? उस ने तो तेरी ही आँखों को सही किया है।” |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۷ |
یہودیوں کے سردار نے اس آدمی سے دوبارہ پوچھا ،” اس آدمی نے تمہیں شفاء دی اور تم دیکھ سکتے ہو اس کے با رے میں تم کیا کہتے ہو ؟ “اس آدمی نے جواب دیا،” وہ نبی ہے ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|