۱۶ |
فریسیوں میں سے بعض نے کہا، "یہ شخص اللہ کی طرف سے نہیں ہے، کیونکہ سبت کے دن کام کرتا ہے۔" دوسروں نے اعتراض کیا، "گناہ گار اِس قسم کے الٰہی نشان کس طرح دکھا سکتا ہے؟" یوں اُن میں پھوٹ پڑ گئی۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۶ |
फ़रीसियों में से कुछ ने कहा, “यह शख़्स खुदा की तरफ़ से नहीं है, क्यूँकि सबत के दिन काम करता है।” |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۶ |
کچھ فریسیوں نے کہا ،” یہ آدمی سبت کے دن کی پابندی کو نہیں مانتا اس لئے وہ خدا کی طرف سے نہیں ہے ۔ دوسروں نے کہا ،” لیکن جو آدمی گنہگار ہے وہ معجزہ کیسے کر سکتاہے” یہ یہودی آپس میں ایک دوسرے سے متفق نہیں تھے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|