۱ |
فریسیوں کو اطلاع ملی کہ عیسیٰ یحییٰ کی نسبت زیادہ شاگرد بنا رہا اور لوگوں کو بپتسمہ دے رہا ہے، |
۲ |
حالانکہ وہ خود بپتسمہ نہیں دیتا تھا بلکہ اُس کے شاگرد۔ |
۳ |
جب خداوند عیسیٰ کو یہ بات معلوم ہوئی تو وہ یہودیہ کو چھوڑ کر گلیل کو واپس چلا گیا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۱ |
फिर जब खुदावन्द को मा'लूम हुआ,कि फरीसियों ने सुना है कि ईसा'युहन्ना से ज्यादा शागिर्द बनाता है और बपतिस्मा देता है, |
۲ |
(अगरचे ईसा' आप नहीं बल्कि उसके शागिर्द बपतिस्मा देते थे), |
۳ |
तो वो यहूदिया को छोड़कर फिर गलील को चला गया। |
اردو بائبل 2017 |
|
۱ |
فریسیوں نے سنا کہ یوحنا سے زیادہ یسوع اپنے شاگرد بنا رہا ہے اور انہیں بپتسمہ دے رہا ہے ۔ |
۲ |
لیکن یسوع نے بذات خود لوگوں کو بپتسمہ نہیں دیا اسکے شاگردوں نے اسکی طرف سے لوگوں کو بپتسمہ دیا ۔ |
۳ |
یسوع نے سنا کہ فریسیوں نے اس کے متعلق سنا ہے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|