۷ |
ایک سامری عورت پانی بھرنے آئی۔ عیسیٰ نے اُس سے کہا، "مجھے ذرا پانی پلا۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۷ |
सामरिया की एक'औरत पानी भरने आई|ईसा'ने उससे कहा, “मुझे पानी पिला ” |
اردو بائبل 2017 |
|
۷ |
ایک سامری عورت کنویں کے قریب پا نی لینے آئی یسوع نے اس سے کہا ،” براہ کرم مجھے پینے کے لئے پا نی دو ۔ “ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|