۵۲ |
اُس نے اُن سے پوچھ گچھ کی کہ اُس کی طبیعت کس وقت سے بہتر ہونے لگی تھی۔ اُنہوں نے جواب دیا، "بخار کل دوپہر ایک بجے اُتر گیا۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۵۲ |
“उसने उनसे पूछा, ““उसे किसवक़्तसे आराम होने लगा था?“”उन्होंने कहा, ““कल सातवें घन्टे में उसका बुखार उतर गया|"”” |
اردو بائبل 2017 |
|
۵۲ |
تب اس نے خادم سے پوچھا،” میرا بچہ کس وقت اچھا ہوا۔” خادم نے جواب دیا،” گذشتہ کل تقریباً ایک بجے اس کا بخا ر کم ہوا ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|