۴۸ |
عیسیٰ نے اُس سے کہا، "جب تک تم لوگ الٰہی نشان اور معجزے نہیں دیکھتے ایمان نہیں لاتے۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۴۸ |
“ईसा'ने उससे कहा,“”जब तक तुम निशान और'अजीब काम न देखो,हरगिज़ ईमान न लाओगे|"”” |
اردو بائبل 2017 |
|
۴۸ |
یسوع نے اس سے کہا،” جب تک تم لوگ معجزات اور عجیب وغریب چیزیں نہیں دیکھو گے مجھ پر ایمان نہیں لا ؤگے۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|