۴۵ |
اب جب وہ گلیل پہنچا تو مقامی لوگوں نے اُسے خوش آمدید کہا، کیونکہ وہ فسح کی عید منانے کے لئے یروشلم آئے تھے اور اُنہوں نے سب کچھ دیکھا جو عیسیٰ نے وہاں کیا تھا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۴۵ |
पस जब वो गलील में आया तो गलीलियों ने उसे क़ुबूल किया,इसलिए कि जितने काम उसने यरूशीलम में'ईद के वक़्त किए थे,उन्होंने उनको देखा था क्यूँकि वो भी'ईद में गए थे| |
اردو بائبل 2017 |
|
۴۵ |
جب یسوع گلیل پہونچے تو لوگوں نے انہیں خوش آمدید کہا ۔ ان لوگوں نے وہ سب کچھ اپنی آنکھو ں سے دیکھاتھا جو یروشلم میں یسوع نے فسح کی تقریب پر ان کے سامنے کئے تھے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|