A A A A A

یوحنا ۴

۴۲
اُنہوں نے عورت سے کہا، "اب ہم تیری باتوں کی بنا پر ایمان نہیں رکھتے بلکہ اِس لئے کہ ہم نے خود سن اور جان لیا ہے کہ واقعی دنیا کا نجات دہندہ یہی ہے۔"
اردو بائبل 2019

۴۲
“और उस औरत से कहा“”अब हम तेरे कहने ही से ईमान नहीं लाते क्यूँकि हम ने ख़ुद सुन लिया और जानते हैंकिये हकीक़तमेंदुनिया का मुन्जी है|"””
اردو بائبل 2017

۴۲
لوگوں نے عورت سے کہا ،”سب سے پہلے ہم یسوع پر ایمان لائے کیوں کہ تم نے ہم سے کہا ۔ لیکن ہم یقین رکھتے ہیں کیوں کہ ہم خود ان سے سن چکے ہیں ۔ ہمیں سچا ئی معلوم ہے کہ وہی نجات دہندہ ہے جو دنیا کو بچا لیگا ۔ “ (متّی۸:۵ ۔۱۳؛لوقا۷:۱۔۱۰)
اردو بائبل 2012 WBTC+