۴۰ |
جب وہ اُس کے پاس آئے تو اُنہوں نے منت کی، "ہمارے پاس ٹھہریں۔" چنانچہ وہ دو دن وہاں رہا۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۴۰ |
पस जब वो सामरी उसके पास आए,तो उससे दरख्वास्त करने लगे कि हमारे पास रह|चुनांचे वो दो रोज़ वहाँ रहा| |
اردو بائبل 2017 |
|
۴۰ |
سامری یسوع کے پا س آئے اور اس سے درخواست کی کہ وہ انکے پاس ٹھہرے اس طرح یسوع نے انکے پاس دو دن قیام کیا ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|