۳۹ |
اُس شہر کے بہت سے سامری عیسیٰ پر ایمان لائے۔ وجہ یہ تھی کہ اُس عورت نے اُس کے بارے میں یہ گواہی دی تھی، "اُس نے مجھے سب کچھ بتا دیا جو مَیں نے کیا ہے۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۹ |
“और उस शहर के बहुत से सामरी उस'औरत के कहने से,जिसने गवाही दी, ““उसने मेरे सब काम मुझे बता दिए, ““उस पर ईमान लाए|” |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۹ |
اس شہر کے کئی سامری لوگ یسوع پر ایمان لے آئے ان لوگوں نے اس عورت کی بات پر یقین کیا جو اس نے کہا تھا ،” یسوع نے وہ سب کچھ کہا جو میں نے کیا ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|