A A A A A

یوحنا ۴

۳۸
مَیں نے تم کو اُس فصل کی کٹائی کرنے کے لئے بھیج دیا ہے جسے تیار کرنے کے لئے تم نے محنت نہیں کی۔ اَوروں نے خوب محنت کی ہے اور تم اِس سے فائدہ اُٹھا کر فصل جمع کر سکتے ہو۔"
اردو بائبل 2019

۳۸
“मैंने तुम्हें वो खेत काटने के लिए भेजा जिस पर तुम ने मेहनत नहीं की,औरों ने मेहनत की और तुम उनकी मेहनत के फल में शरीक हुए|"””
اردو بائبل 2017

۳۸
میں نے تمہیں فصل کی کاشت کے لئے بھیجا جس کے بونے میں تم نے محنت نہیں کی لیکن دوسروں نے محنت کی اور تم انکی محنت کا پھل پا تے ہو ۔ “
اردو بائبل 2012 WBTC+