۳۶ |
فصل کی کٹائی شروع ہو چکی ہے۔ کٹائی کرنے والے کو مزدوری مل رہی ہے اور وہ فصل کو ابدی زندگی کے لئے جمع کر رہا ہے تاکہ بیج بونے والا اور کٹائی کرنے والا دونوں مل کر خوشی منا سکیں۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۶ |
और काटनेवाला मज़दूरी पाता और हमेशा की ज़िन्दगी के लिए फल जमा'करता है,ताकि बोनेवाला और काटनेवाला दोनों मिलकर ख़ुशी करें| |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۶ |
اور فصل کاٹنے والا اپنی اجرت پا تا اور بیرونی زند گی کے لئے اناج جمع کر تا ہے تاکہ فصل بونے اور کاٹنے والا دونوں خوش رہیں ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|