۳۵ |
تم تو خود کہتے ہو، ’مزید چار مہینے تک فصل پک جائے گی۔‘ لیکن مَیں تم کو بتاتا ہوں، اپنی نظر اُٹھا کر کھیتوں پر غور کرو۔ فصل پک گئی ہے اور کٹائی کے لئے تیار ہے۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۵ |
क्या तुम कहते नहीं, 'फसलके आने में अभी चार महीने बाकी हैं'?देखो,मैं तुम से कहता हूँ,अपनी आँखें उठाकर खेतों पर नज़र करो किफसलपक गई है। |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۵ |
جب تم بوتے ہو تو کہتے ہو کہ فصل آنے میں چار مہینے چاہئے لیکن میں تم سے کہتا ہوں اپنی آنکھیں کھولو اور لوگوں کو دیکھو وہ فصل کی مانند کٹنے کے لئے تیار ہیں ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|