A A A A A

یوحنا ۴

۲۵
عورت نے اُس سے کہا، "مجھے معلوم ہے کہ مسیح یعنی مسح کیا ہوا شخص آ رہا ہے۔ جب وہ آئے گا تو ہمیں سب کچھ بتا دے گا۔"
اردو بائبل 2019

۲۵
“'औरत ने उससे कहा, “मैं जानती हूँ कि मसीह जो ख्रिस्तुस कहलाता है आने वाला है,जब वो आएगा तो हमें सब बातें बता देगा|"””
اردو بائبل 2017

۲۵
عورت نے جواب دیا ،”میں جانتی ہوں کہ مسیحا (یعنی مسیح) آرہے ہیں اور جب وہ آئیں گے ہمیں ہر چیز سمجھا ئیں گے ۔”
اردو بائبل 2012 WBTC+