۲۲ |
تم سامری اُس کی پرستش کرتے ہو جسے نہیں جانتے۔ اِس کے مقابلے میں ہم اُس کی پرستش کرتے ہیں جسے جانتے ہیں، کیونکہ نجات یہودیوں میں سے ہے۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۲۲ |
तुम जिसे नहीं जानते उसकी इबादत करते हो;और हम जिसे जानते हैं उसकी इबादत करते हैं ;क्यूँकि नजात यहुदियों में से है| |
اردو بائبل 2017 |
|
۲۲ |
سامری لوگ کچھ ایسی چیزوں کی عبادت کر تے ہیں جو تم خود نہیں جانتے “ ہم یہودی جانتے ہیں کس کی عبادت کرتے ہیں کیونکہ نجات یہودیوں سے ہے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|