۲۱ |
عیسیٰ نے جواب دیا، "اے خاتون، یقین جان کہ وہ وقت آئے گا جب تم نہ تو اِس پہاڑ پر باپ کی عبادت کرو گے، نہ یروشلم میں۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۲۱ |
“ईसा'ने उससे कहा, ““ऐ'औरत!मेरी बात का यकीन कर,कि वोवक़्तआता है कि तुम न तो इस पहाड़ पर बाप कीइबादतकरोगे और न यरूशीलम में|”” |
اردو بائبل 2017 |
|
۲۱ |
یسوع نے کہا،” اے عورت یقین کر کہ وہ وقت آرہا ہے کہ نہ تم یروشلم جاؤ گی اور نہ ہی پہاڑی پر خدا کی عبادت کرو گی ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|