A A A A A

یوحنا ۴

۱۵
عورت نے اُس سے کہا، "خداوند، مجھے یہ پانی پلا دیں۔ پھر مجھے کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی اور مجھے بار بار یہاں آ کر پانی بھرنا نہیں پڑے گا۔"
اردو بائبل 2019

۱۵
““"औरत ने उस से कहा, “ऐ ख़ुदावन्द!वो पानी मुझ को दे ताकि मैं न प्यासी होऊँ,न पानी भरने को यहाँ तक आऊँ|"””
اردو بائبل 2017

۱۵
عورت نے یسوع سے کہا ،”تو پھر وہ پانی مجھے دے تاکہ پھر کبھی پیا سی نہ رہوں اور نہ ہی پھر کبھی پا نی لینے یہاں آؤ ں۔”
اردو بائبل 2012 WBTC+