A A A A A

یوحنا ۴

۱۴
لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔"
اردو بائبل 2019

۱۴
“मगर जो कोई उस पानी में से पिएगा जो मैं उसे दूँगा,वो अबद तक प्यासा न होगा!बल्कि जो पानी मैं उसे दूँगा,वो उसमें एक चश्मा बन जाएगा जो हमेशा की ज़िन्दगी के लिए जारी रहेगा|"””
اردو بائبل 2017

۱۴
لیکن جو کو ئی اس پا نی کو جو میں اسکو دونگا پئے گا وہ ابد تک پیا سا نہ ہوگا اور میرا دیا ہوا اس کے لئے ایک چشمہ بن جائیگا جو ہمیشہ کی زندگی کے لئے ہوگا ۔ “
اردو بائبل 2012 WBTC+