۱۲ |
کیا آپ ہمارے باپ یعقوب سے بڑے ہیں جس نے ہمیں یہ کنواں دیا اور جو خود بھی اپنے بیٹوں اور ریوڑوں سمیت اُس کے پانی سے لطف اندوز ہوا؟" |
اردو بائبل 2019 |
|
۱۲ |
क्या तू हमारे बाप या'कूब से बड़ा जिसने हम को ये कुआँ दिया,और ख़ुद उसने और उसके बेटों ने और उसके जानवरों ने उसमें से पिया?” |
اردو بائبل 2017 |
|
۱۲ |
کیا تو ہمارے باپ یعقوب سے بڑا ہے جس نے ہمیں یہ کنواں دیا ہے ؟اور خود وہ اسکے بیٹے اور اسکے مویشی نے اس سے پانی پیا ہے ۔ “ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|