A A A A A

یوحنا ۴

۱۱
خاتون نے کہا، "خداوند، آپ کے پاس تو بالٹی نہیں ہے اور یہ کنواں گہرا ہے۔ آپ کو زندگی کا یہ پانی کہاں سے ملا؟
اردو بائبل 2019

۱۱
“'औरत ने उससे कहा, ““ऐ खुदावन्द!तेरे पास पानी भरने को तो कुछ है नहीं और कुआँ गहरा है,फिर वो ज़िन्दगी का पानी तेरे पास कहाँ से आया?”
اردو بائبل 2017

۱۱
عورت نے کہا ،”جناب ! آپ کے پاس کو ئی چیز نہیں جس سے پا نی لیں اور کنواں بہت گہرا ہے پھر کس طرح آپ مجھے زندگی کا پا نی دیں گے ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+