A A A A A

لوقا ۲۰

۹
پھر عیسیٰ لوگوں کو یہ تمثیل سنانے لگا، "کسی آدمی نے انگور کا ایک باغ لگایا۔ پھر وہ اُسے مزارعوں کے سپرد کر کے بہت دیر کے لئے بیرونِ ملک چلا گیا۔
اردو بائبل 2019

۹
फिर ईसा' लोगों को यह मिसाल सुनाने लगा, “किसी आदमी ने अंगूर का एक बाग़ लगाया। फिर वह उसे बागबानों को ठेके पर देकर बहुत दिनों के लिए बाहरी मुल्क चला गया।
اردو بائبل 2017

۹
تب یسوع نے لوگوں سے یہ تمثیل بیان کی کہ “ ایک آدمی نے انگور کا باغ لگایا اور اسکو چند کسانوں کو کرایہ پر دیا۔ پھر وہ وہاں سے ایک دوسرے ملک کو جا کر لمبے عرصے تک قیام کیا۔
اردو بائبل 2012 WBTC+