۴۲ |
کیونکہ داؤد خود زبور کی کتاب میں فرماتا ہے، ’رب نے میرے رب سے کہا، میرے دہنے ہاتھ بیٹھ، |
اردو بائبل 2019 |
|
۴۲ |
क्यूँकि दाऊद ख़ुद ज़बूर की किताब में फ़रमाता है, ‘खुदा ने मेरे खुदा से कहा, मेरे दाहिने हाथ बैठ, |
اردو بائبل 2017 |
|
۴۲ |
کتاب زبور میں خود داؤد نے ایسا کہا ہے خداوند نے میرے خداوند کو کہا میری داہنی جانب بیٹھ جا ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|