۳۶ |
وہ مر بھی نہیں سکیں گے، کیونکہ وہ فرشتوں کی مانند ہوں گے اور قیامت کے فرزند ہونے کے باعث اللہ کے فرزند ہوں گے۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۶ |
वह मर भी नहीं सकेंगे, क्यूँकि वह फ़रिश्तों की तरह होंगे और क़यामत के फ़र्ज़न्द होने के बाइस खुदा के फ़र्ज़न्द होंगे। |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۶ |
اس دنیا میں تو وہ فرشتوں کی طرح ہو نگے ۔ان کو موت بھی نہ ہو گی اور وہ خدا کے بچّے بنیگے ۔کیوں کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندگی پائیں گے ۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|