A A A A A

لوقا ۲۰

۲۶
یوں وہ عوام کے سامنے اُس کی کوئی بات پکڑنے میں ناکام رہے۔ اُس کا جواب سن کر وہ ہکا بکا رہ گئے اور مزید کوئی بات نہ کر سکے۔
اردو بائبل 2019

۲۶
यूँ वह अवाम के सामने उस की कोई बात पकड़ने में नाकाम रहे। उस का जवाब सुन कर वह हक्का-बक्का रह गए और मज़ीद कोई बात न कर सके।
اردو بائبل 2017

۲۶
ان لوگوں نے جب اس سے عقلمندی کا جواب سنا تو حیرت کر نے لگے ۔ اور لوگوں کے سامنے یسوع کو غلط باتوں میں پھانسنے میں نا کام ہو گئے ۔ اس لئے انہوں نے خاموشی ا ختیار کی ۔ (متی۲۲:۲۳۔۳۳؛مرقس۱۲:۱۸۔۲۷)
اردو بائبل 2012 WBTC+