A A A A A

لوقا ۲۰

۲۱
اِن جاسوسوں نے اُس سے پوچھا، "اُستاد، ہم جانتے ہیں کہ آپ وہی کچھ بیان کرتے اور سکھاتے ہیں جو صحیح ہے۔ آپ جانب دار نہیں ہوتے بلکہ دیانت داری سے اللہ کی راہ کی تعلیم دیتے ہیں۔
اردو بائبل 2019

۲۱
इन जासूसों ने उस से पूछा, “उस्ताद, हम जानते हैं कि आप वही कुछ बयान करते और सिखाते हैं जो सही है। आप तरफदारी नहीं करते बल्कि दियानतदारी से खुदा की राह की तालीम देते हैं।
اردو بائبل 2017

۲۱
جو ان پر اختیار رکھتا تھا۔اس وجہ سے انہوں نے یسوع سے کہا ،” اے استاد! ہم لوگ جا نتے ہیں کہ آپ جو کہتے ہیں اور جس کی تعلیم دیتے ہیں وہ سچ ہے ۔ آپ ہمیشہ خدا کے راستے کے متعلق سچا ئی کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس سے کو ئی فرق نہیں پڑتا کہ سننے والا کون ہے۔ آپ ہمیشہ سب لوگوں کو ایک ہی تعلیم دیتے ہیں۔
اردو بائبل 2012 WBTC+