A A A A A

لوقا ۲۰

۱۷
عیسیٰ نے اُن پر نظر ڈال کر پوچھا، "تو پھر کلامِ مُقدّس کے اِس حوالے کا کیا مطلب ہے کہ ’جس پتھر کو مکان بنانے والوں نے رد کیا، وہ کونے کا بنیادی پتھر بن گیا‘؟"
اردو بائبل 2019

۱۷
ईसा' ने उन पर नज़र डाल कर पूछा, “तो फिर कलाम-ए-मुक़द्दस के इस हवाले का क्या मतलब है कि ‘जिस पत्थर को राजगीरों ने रद्द किया, वह कोने का बुन्यादी पत्थर बन गया’?
اردو بائبل 2017

۱۷
تب یسوع نے انکو غور سے دیکھا اور کہا ،” اس کہا نی کا کیا مطلب ہے : کہ” معماروں نے جس پتھر کو نا کا رہ سمجھ کر رد کر دیاتھا وہی پتھر کونے میں سرے کا پتھر بن گیا؟ “ زبور۱۱۸:۲۲
اردو بائبل 2012 WBTC+