A A A A A

مرقس ۱۵

۱
صبح سویرے ہی راہنما امام بزرگوں، شریعت کے علما اور پوری یہودی عدالتِ عالیہ کے ساتھ مل کر فیصلے تک پہنچ گئے۔ وہ عیسیٰ کو باندھ کر وہاں سے لے گئے اور رومی گورنر پیلاطس کے حوالے کر دیا۔
۲
پیلاطس نے اُس سے پوچھا، "کیا تم یہودیوں کے بادشاہ ہو؟" عیسیٰ نے جواب دیا، "جی، آپ خود کہتے ہیں۔"
۳
راہنما اماموں نے اُس پر بہت الزام لگائے۔
اردو بائبل 2019

۱
और फ़ौरन सुब्ह होते ही सरदार काहिनों ने और बुज़ुर्गों और फ़क़ीहों और सब सद्र 'ए अदालत वालों समेत सलाह करके ईसा' को बन्धवाया और ले जा कर पीलातुस के हवाले किया।
۲
“और पीलातुस ने उससे पूछा क्या तू यहूदियों का बादशाह है? उसने जवाब में उस से कहा”तू ख़ुद कहता है ।”
۳
और सरदार काहिन उस पर बहुत सी बातों का इल्ज़ाम लगाते रहे|
اردو بائبل 2017

۱
صبح سویرے سردار کاہنوں ، بڑے یہودی قائدین ، معلّمین شریعت اور صدر عدالت کے افراد نے اجلاس بلایا اور یہ طے کیا کہ یسوع کو کیا کر نا چاہئے ۔ وہ یسوع کو باندھکر پیلاطس جو شہر کا گورنر تھا اسکے پاس لے گئے اور اسکے حوالے کیا ۔
۲
پیلاطس نے یسوع سے پوچھا ، “ کیا تو یہودیوں کا بادشاہ ہے “؟ یسوع نے جواب دیا ، “ہاں تو نے جو کہا ہے وہ ٹھیک ہے “۔
۳
سردار کاہنوں نے یسوع پر کئی الزامات لگائے ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+