۹ |
پیلاطس نے پوچھا، "کیا تم چاہتے ہو کہ مَیں یہودیوں کے بادشاہ کو آزاد کر دوں؟" |
اردو بائبل 2019 |
|
۹ |
“पीलातुस ने उन्हें ये जवाब दिया क्या तुम चाहते हो कि मैं तुम्हारी ख़ातिर यहूदियों के बादशाह को छोड़ दूँ? |
اردو بائبل 2017 |
|
۹ |
پیلاطس نے لوگوں سے پو چھا کہ “ کیا تم اس بات کو پسند کرتے ہو کہ تمہارے لئے یہودیوں کے بادشاہ کی رہائی ہو ؟ ۔” |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|