A A A A A

مرقس ۱۵

۳۹
جب عیسیٰ کے مقابل کھڑے رومی افسر نے دیکھا کہ وہ کس طرح مرا تو اُس نے کہا، "یہ آدمی واقعی اللہ کا فرزند تھا!"
اردو بائبل 2019

۳۹
और जो सिपाही उसके सामने खड़ा था उसने उसे यूँ जान देते हुए देखकर कहा “बेशक़ ये आदमी ख़ुदा का बेटा था”
اردو بائبل 2017

۳۹
صلیب کے سامنے کھڑا ہوا رومی فوجی عہدیدار جو یسوع کے دم توڑتے ہوئے منظر کو دیکھ رہا تھا اور کہا ،” کہ یہ آدمی تو حقیقت میں خدا کا بیٹا ہی ہے ۔”
اردو بائبل 2012 WBTC+