A A A A A

مرقس ۱۵

۳۸
اُسی وقت بیت المُقدّس کے مُقدّس ترین کمرے کے سامنے لٹکا ہوا پردہ اوپر سے لے کر نیچے تک دو حصوں میں پھٹ گیا۔
اردو بائبل 2019

۳۸
और हैकल का पर्दा उपर से नीचे तक फट कर दो टुकड़े हो गया।
اردو بائبل 2017

۳۸
اس وقت ہیکل کا پردہ اوپر سے نیچے تک دو حصّوں میں پھٹ گیا ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+