۳۴ |
پھر تین بجے عیسیٰ اونچی آواز سے پکار اُٹھا، "ایلی، ایلی، لما شبقتنی؟" جس کا مطلب ہے، "اے میرے خدا، اے میرے خدا، تُو نے مجھے کیوں ترک کر دیا ہے؟" |
اردو بائبل 2019 |
|
۳۴ |
तीसरे पहर ईसा' बड़ी आवाज़ से चिल्लाया, “इलोही इलोही लमा शबक़तनी जिसका तर्जुमा है? ऐ मेरे ख़ुदा ऐ मेरे खु़दा ”तूने मुझे क्यूँ छोड़ दिया?” |
اردو بائبل 2017 |
|
۳۴ |
تین بجے یسوع نے بلند آواز سے پکارا “ ایلوہی ایلوہی لمّا سبقتنی ؟” جس کے معنٰی” میرے خدا ! میرے خدا ! تو نے میرا ساتھ کیوں چھوڑ دیا ؟ “ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|