A A A A A

مرقس ۱۵

۳۱
راہنما اماموں اور شریعت کے علما نے بھی عیسیٰ کا مذاق اُڑا کر کہا، "اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا۔
اردو بائبل 2019

۳۱
“इसी तरह सरदार काहिन भी फ़क़ीहों के साथ मिलकर आपस में ठटठे से कहते थे इसने औरों को बचाया अपने आप को नहीं बचा सकता।
اردو بائبل 2017

۳۱
وہاں پر موجود سردار کاہنوں اور معلّمین شریعت نے بھی مذاق اڑا کر کہنے لگے کہ “ اس نے دیگر لوگوں کی حفاظت کی مگر اب اپنے آپ کی حفاظت نہ کرسکا ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+