۲۶ |
ایک تختی صلیب پر لگا دی گئی جس پر یہ الزام لکھا تھا، "یہودیوں کا بادشاہ۔" |
اردو بائبل 2019 |
|
۲۶ |
और उसका इल्ज़ाम लिख कर उसके ऊपर लगा दिया गया; यहूदियों का बादशाह।” |
اردو بائبل 2017 |
|
۲۶ |
یسوع کے خلاف جو الزام تھا وہ یہ کہ “یہودیوں کا بادشاہ” یہ صحیفہ صلیب پر لکھوائی گئی تھی۔ |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|