A A A A A

مرقس ۱۵

۲۳
وہاں اُنہوں نے اُسے مَے پیش کی جس میں مُر ملایا گیا تھا، لیکن اُس نے پینے سے انکار کیا۔
اردو بائبل 2019

۲۳
और मुर मिली होई मय उसे देने लगे मगर उसने न ली।
اردو بائبل 2017

۲۳
گلگتسا میں سپاہیوں نے یسوع کو پینے کے لئے پیالہ دیا یہ مرُ ملی ہوئی مئے تھی۔لیکن یسوع نے اس کو نہ پیا۔
اردو بائبل 2012 WBTC+