۲۰ |
پھر اُس کا مذاق اُڑانے سے تھک کر اُنہوں نے ارغوانی لباس اُتار کر اُسے دوبارہ اُس کے اپنے کپڑے پہنائے۔ پھر وہ اُسے مصلوب کرنے کے لئے باہر لے گئے۔ |
اردو بائبل 2019 |
|
۲۰ |
और जब उसे ठठ्ठों में उड़ा चुके तो उस पर से इरगवानी चोग़ा उतार कर उसी के कपड़े उसे पहनाए फिर उसे मस्लूब करने को बाहर ले गए। |
اردو بائبل 2017 |
|
۲۰ |
جب سپاہیوں نے اس کا مذاق اڑا نا ختم کیا تو انہوں نے ارغوانی چغے کو نکال دیا ۔ اور اسی کے کپڑوں کو دوبارہ پہنایا پھر وہ یسوع کو صلیب پر چڑھا نے کیلئے ساتھ لے گئے (متّی ۲۷ :۳۲ ۔۴۴؛لوقا۲۳:۲۶۔۴۳ ؛یوحنا۱۹:۱۷ ۔۲۷) |
اردو بائبل 2012 WBTC+ |
|