A A A A A

مرقس ۱۵

۱۷
اُنہوں نے اُسے ارغوانی رنگ کا لباس پہنایا اور کانٹےدار ٹہنیوں کا ایک تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھ دیا۔
اردو بائبل 2019

۱۷
और उन्हों ने उसे इरगवानी चोग़ा पहनाया और काँटों का ताज बना कर उसके सिर पर रख्खा।
اردو بائبل 2017

۱۷
سپاہیوں نے یسوع کے اوپر ارغوانی رنگ کا چوغہ پہنا کر اور کانٹوں کا ایک تاج بناکر اس کے سر پر رکھا ۔
اردو بائبل 2012 WBTC+